☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15330
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15330
حدیث نمبر: 15330 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَنَسًا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ هِلَالِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ أَنَسًا " يَطُوفُ فَإِذَا انْتَهَى إلَى الْحَجَرِ كَبَّرَ , وَيَفْتَتِحُ وَيَخْتِمُ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہلال بن ابو میمونہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو طواف کرتے ہوئے دیکھا، جب حجر اسود کے پاس پہنچتے تو تکبیر پڑھتے، اور طواف حجر اسود سے شروع کرتے اور حجر اسود پر ختم کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15779]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15779، ترقيم محمد عوامة 15330)
پچھلی حدیث → (15329) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15331)