☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15325
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15325
حدیث نمبر: 15325 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ" كَانَ يُعْجِبُهُ أَنْ يَسْتَلِمَ الْحَجَرَ حِينَ يَفْتَتِحُ , وَحِينَ يَخْتِمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ طواف شروع اور ختم کرتے وقت حجر اسود کا استلام کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15774]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15774، ترقيم محمد عوامة 15325)
پچھلی حدیث → (15324) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15326)