☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15312
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15312
حدیث نمبر: 15312 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُؤَمَّلِ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ أَبِي مُلَيْكَةَ " طَافَ بِالْبَيْتِ، وَبِالصَّفَا وَالْمَرْوَةِ , قَبْلَ أَنْ يَخْرُجَ إلَى مِنًى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن المؤمل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن ابی ملیکہ کو دیکھا کہ آپ نے منیٰ جانے سے پہلے بیت اللہ کا طواف کیا اور صفا ومروہ کی سعی کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15761]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15761، ترقيم محمد عوامة 15312)
پچھلی حدیث → (15311) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15313)