حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سُئِلَ أَبِي عَنِ الصَّلَاةِ فِي الْكَعْبَةِ؟ قَالَ: " صَلَّيْتُ مَعَ أَبِي حُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ فِي الْكَعْبَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جعفر کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے خانہ کعبہ میں نماز پڑھنے کے متعلق پوچھا؟ آپ نے فرمایا کہ میں نے اپنے والد حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ کعبہ میں نماز پڑھی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15696]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15696، ترقيم محمد عوامة 15249)