حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ سَالِمٍ، قَالَ: " رَأَيْتُهُ يَطُوفُ ثُمَّ يَدْخُلُ الْبَيْتَ , فَيُصَلِّي الرَّكْعَتَيْنِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ انہوں نے کعبہ کا طواف کیا پھر کعبہ میں داخل ہوئے اور دو رکعتیں ادا کیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15695]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15695، ترقيم محمد عوامة 15248)