☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15242
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15242
حدیث نمبر: 15242 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ :" يَا أَهْلَ مَكَّةَ مَا لِي أَرَاكُمُ مُدْهِنِينَ وَالْحَاجُّ شُعْثًا غُبْرًا! إذَا رَأَيْتُمْ هِلَالَ ذِي الْحِجَّةِ فَأَهِّلُوا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر نے مکہ والوں سے فرمایا: کیا ہوگیا ہے کہ میں تم لوگوں کو خوش حال دیکھ رہا ہوں حالانکہ حاجی پراگندہ حال ہوتے ہیں؟ جب تم لوگ ذی الحجہ کا چاند دیکھ لو تو احرام باندھ لیا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15687]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15687، ترقيم محمد عوامة 15242)
پچھلی حدیث → (15241) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15243)