☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو شخص مکہ مکرمہ میں مقیم ہو وہ حج کے لیے احرام کب سے باندھے گا؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو شخص مکہ مکرمہ میں مقیم ہو وہ حج کے لیے احرام کب سے باندھے گا؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 15240 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ الزُّبَيْرِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ ابْنَ الزُّبَيْرِ كَانَ يُقِيمُ بِمَكَّةَ السِّنِينَ , " يُهِلُّ بِالْحَجِّ لِهِلَالِ ذِي الْحِجَّةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن زبیر دو سال مکہ مکرمہ میں رہے اور وہ ذوالحجہ کے چاند کے ساتھ احرام باندھ لیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15685]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15685، ترقيم محمد عوامة 15240)
حدیث نمبر: 15241 مصنف ابن ابی شیبہ
لِابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ، عَنِ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ : " قَدْ رُئِيَ الْهِلَالُ فَأَهَلَّ بِمَكَانِهِ هِلَالَ ذِي الْحِجَّةِ , فَلَمَّا كَانَ فِي الْعَامِ الْمُقْبِلِ فَقِيلَ لَهُ: قَدْ رُئِيَ الْهِلَالُ وَهُوَ فِي الْبَيْتِ فَنَزَعَ ثَوْبًا كَانَ عَلَيْهِ ثُمَّ أَهَلَّ , فَلَمَّا كَانَ الْعَامُ الثَّالِثُ قِيلَ لَهُ: قَدْ رُئِيَ الْهِلَالُ , فَقَالَ: مَا أَنَا إلَّا رَجُلٌ مِنْ أَصْحَابِي أَصْنَعُ كَمَا يَصْنَعُونَ , فَأَقَامَ حَلَالًا حَتَّى كَانَ يَوْمُ التَّرْوِيَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے عرض کیا کہ چاند نظر آگیا ہے، آپ نے اپنی جگہ سے احرام باندھ لیا، پھر جب آئندہ سال آیا تو میں نے عرض کیا کہ چاند نظر آگیا ہے، اس وقت آپ بیت اللہ میں تھے آپ نے اپنے کپڑے اتارے پھر احرام باندھ لیا، پھر جب تیسرا سال آیا تو میں نے آپ سے عرض کیا کہ چاند دیکھ نظر آگیا ہے، آپ نے فرمایا: بیشک میں صحابہ میں سے ہوں، میں وہی کرتا ہوں جو وہ کرتے تھے، پھر آپ بغیر احرام کے ہی رہے یہاں تک کہ آٹھ ذی الحجہ ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15686]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15686، ترقيم محمد عوامة 15241)
حدیث نمبر: 15242 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ :" يَا أَهْلَ مَكَّةَ مَا لِي أَرَاكُمُ مُدْهِنِينَ وَالْحَاجُّ شُعْثًا غُبْرًا! إذَا رَأَيْتُمْ هِلَالَ ذِي الْحِجَّةِ فَأَهِّلُوا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر نے مکہ والوں سے فرمایا: کیا ہوگیا ہے کہ میں تم لوگوں کو خوش حال دیکھ رہا ہوں حالانکہ حاجی پراگندہ حال ہوتے ہیں؟ جب تم لوگ ذی الحجہ کا چاند دیکھ لو تو احرام باندھ لیا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15687]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15687، ترقيم محمد عوامة 15242)
حدیث نمبر: 15243 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، عَنْ قُزْعَةَ الْبَاهِلِيِّ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ " أَهَلَّ بِمَكَّةَ حِينَ رَأَى الْهِلَالَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن جب ذی الحجہ کا چاند دیکھتے تو مکہ سے احرام باندھ لیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15688]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15688، ترقيم محمد عوامة 15243)
حدیث نمبر: 15244 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: قَدِمَ ابْنُ عُمَرَ " فَطَافَ ثُمَّ سَعَى ثُمَّ رَحَلَ فَمَكَثَ أَرْبَعًا أَوْ خَمْسًا , ثُمَّ أَهَلَّ بِالْحَجِّ فِي الْعَشْرِ , ثُمَّ جَاءَ مَرَّةً أُخْرَى فَأَقَامَ حَلَالًا حَتَّى إذَا كَانَ يَوْمُ التَّرْوِيَةِ أَهَلَّ بِالْحَجِّ حِينَ انْبَعَثَ بِهِ بَعِيرُهُ مُنْطَلِقًا إلَى مِنًى" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما تشریف لائے اور طواف کیا اور سعی کی پھر بغیر احرام کے چار، پانچ دن رہے پھر دس سے حج کا احرام باندھا، پھر دوسری بار جب تشریف لائے تو آٹھ ذی الحجہ تک بغیر احرام کے رہے، پھر آٹھ کو حج کا احرام باندھا جب اونٹوں کو منیٰ کی طرف چلاتے ہوئے چھوڑا، حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ یہی میرے نزدیک پسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15689]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15689، ترقيم محمد عوامة 15244)
حدیث نمبر: 15245 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءٍ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ مکہ والے آٹھ ذی الحجہ کو حج کا احرام باندھیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15691]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15691، ترقيم محمد عوامة 15245)
حدیث نمبر: 15246 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ , أَنَّ " إهْلَالَ ابْنِ عُمَرَ كَانَ آخِرَهُمَا يَوْمَ التَّرْوِيَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما آخری اوقات میں آٹھ ذی الحجہ تک بغیر احرام کے رہتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15693]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15693، ترقيم محمد عوامة 15246)