☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15230
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15230
حدیث نمبر: 15230 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنِ الْعُمَرِيِّ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " كَانَ إذَا صَلَّى الرَّكْعَتَيْنِ رَجَعَ إلَى الْحَجَرِ فَاسْتَلَمَهُ , أَوِ اسْتَقْبَلَهُ فَكَبَّرَ ثُمَّ رَجَعَ إلَى الصَّفَا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب دو رکعتیں ادا فرما لیتے تو حجر اسود پر تشریف لاتے اور اس کا استلام فرماتے، یا سامنے ہوجاتے، پھر تکبیر کہتے اور صفا کی طرف نکل جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15675]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15675، ترقيم محمد عوامة 15230)
پچھلی حدیث → (15229) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15231)