حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ أَفْلَحَ، عَنِ الْقَاسِمِ، قَالَ: رَأَيْتُهُ يَفْعَلُ ذَلِكَ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت افلح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم کو دیکھا وہ بھی اسی طرح کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15676]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15676، ترقيم محمد عوامة 15231)