☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15224
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15224
حدیث نمبر: 15224 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ رَأَى مُعَاوِيَةَ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ فَاسْتَلَمَ الْأَرْكَانَ كُلَّهَا وَقَالَ:" إنَّهُ لَيْسَ مِنْهُ شَيْءٌ مَهْجُورٌ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ نے حضرت معاویہ کو دیکھا کہ آپ نے بیت اللہ کا طواف کیا اور تمام ارکان کا استلام فرمایا اور فرمایا کہ اس میں کوئی بھی چیز ایسی نہیں ہے جس کو چھوڑا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15669]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15669، ترقيم محمد عوامة 15224)
پچھلی حدیث → (15223) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15225)