☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15191
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15191
حدیث نمبر: 15191 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانَ يُقَالُ: مَنْ أَحْدَثَ فِي حَجِّهِ شَيْئًا لَا يَنْبَغِي , ذَبَحَ لِذَلِكَ ذَبِيحَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا جو شخص حج میں کوئی نیا کام کر دے جو حج کے لیے مناسب نہ ہو تو اس پر اس کو قربانی کرنا ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15634]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15634، ترقيم محمد عوامة 15191)
پچھلی حدیث → (15190) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15192)