حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانَ يُقَالُ: مَنْ أَحْدَثَ فِي حَجِّهِ شَيْئًا لَا يَنْبَغِي , ذَبَحَ لِذَلِكَ ذَبِيحَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا جو شخص حج میں کوئی نیا کام کر دے جو حج کے لیے مناسب نہ ہو تو اس پر اس کو قربانی کرنا ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15634]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15634، ترقيم محمد عوامة 15191)