☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15157
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15157
حدیث نمبر: 15157 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " لَا يَرْكَبُ الْبَدَنَةَ وَلَا يَحْمِلُ عَلَيْهَا , إلَّا مِنْ أَمْرٍ لَا يَجِدُ مِنْهُ بُدًّا , وَلَا يَشْرَبُ مِنْ لَبَنِهَا إلَّا أَنْ يَرْمُلَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر ارشاد فرماتے ہیں کہ ھدی کے اونٹ پر سوار نہ ہو اور نہ ہی اس پر بوجھ لاد مگر یہ کہ بہت مجبوری ہو جس کے بغیر کوئی چارہ نہ ہو، اور اس کا دودھ مت استعمال کر ہاں اگر تیرا زاد راہ ختم ہوجائے تو پھر اجازت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15595]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15595، ترقيم محمد عوامة 15157)
پچھلی حدیث → (15156) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15158)