☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15137
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15137
حدیث نمبر: 15137 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ، وَمُجَاهِدٍ، قال: سَأَلْتُهُمْ أَغْسِلُ رَأْسِي قَبْلَ أَنْ أَحْلِقَ إنْ شَقَّ عَلَيَّ الْحَلْقُ؟ قَالُوا:" نَعَمْ , وَإِنْ شِئْتَ غَسَلْتَهُ بِالْخِطْمِيِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد سے دریافت کیا کہ کیا میں حلق کروانے سے قبل اپنا سر دھو سکتا ہوں؟ جب حلق کروانا دشوار ہو رہا ہو؟ ان حضرات نے فرمایا کہ ہاں، اور اگر چاہو تو خطمی مٹی سے بھی دھو لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15574]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15574، ترقيم محمد عوامة 15137)
پچھلی حدیث → (15136) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15138)