حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ، وَمُجَاهِدٍ، قال: سَأَلْتُهُمْ أَغْسِلُ رَأْسِي قَبْلَ أَنْ أَحْلِقَ إنْ شَقَّ عَلَيَّ الْحَلْقُ؟ قَالُوا:" نَعَمْ , وَإِنْ شِئْتَ غَسَلْتَهُ بِالْخِطْمِيِّ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد سے دریافت کیا کہ کیا میں حلق کروانے سے قبل اپنا سر دھو سکتا ہوں؟ جب حلق کروانا دشوار ہو رہا ہو؟ ان حضرات نے فرمایا کہ ہاں، اور اگر چاہو تو خطمی مٹی سے بھی دھو لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15574]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15574، ترقيم محمد عوامة 15137)