☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15106
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15106
حدیث نمبر: 15106 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: " كَانُوا يَرَوْنَ أَنَّ الْمَرْأَةَ إذَا حَجَّتْ وَفِي بَطْنِهَا وَلَدٌ , أَنَّ لَهُ حَجًّا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام یہ سمجھتے تھے کہ اگر کوئی خاتون اس طرح حج کرے کہ اس کے پیٹ میں بچہ ہو تو اس کی طرف سے بھی حج ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15541]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15541، ترقيم محمد عوامة 15106)
پچھلی حدیث → (15105) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15107)