☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15093
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15093
حدیث نمبر: 15093 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " إذَا أَحْرَمْتَ وَمَعَكَ شَيْءٌ مِنَ الصَّيْدِ فَخَلِّ سَبِيلَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب آپ احرام باندھنے کا ارادہ کریں اور آپ کے پاس کوئی شکار وغیرہ ہو تو اس کا راستہ خالی کردو (اس کو چھوڑ دو)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15528]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15528، ترقيم محمد عوامة 15093)
پچھلی حدیث → (15092) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15094)