عَلِيًّا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، أَنّ عَلِيًّا " رَأَى مَعَ بَعْضِ أَصْحَابِهِ دَاجِنًا مِنَ الصَّيْدِ وَهُمْ مُحْرِمُونَ فَلَمْ يَأْمُرْهُمْ بِإِرْسَالِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے بعض لوگوں کو دیکھا کہ ان کے پاس پالتو شکار ہے حالانکہ وہ حالت احرام میں تھے، پس آپ نے ان کو چھوڑنے کا حکم نہ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15527]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15527، ترقيم محمد عوامة 15092)