☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15092
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15092
حدیث نمبر: 15092 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيًّا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، أَنّ عَلِيًّا " رَأَى مَعَ بَعْضِ أَصْحَابِهِ دَاجِنًا مِنَ الصَّيْدِ وَهُمْ مُحْرِمُونَ فَلَمْ يَأْمُرْهُمْ بِإِرْسَالِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے بعض لوگوں کو دیکھا کہ ان کے پاس پالتو شکار ہے حالانکہ وہ حالت احرام میں تھے، پس آپ نے ان کو چھوڑنے کا حکم نہ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15527]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15527، ترقيم محمد عوامة 15092)
پچھلی حدیث → (15091) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15093)