حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " إذَا أَحْرَمْتَ وَمَعَكَ شَيْءٌ مِنَ الصَّيْدِ فَخَلِّ سَبِيلَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب آپ احرام باندھنے کا ارادہ کریں اور آپ کے پاس کوئی شکار وغیرہ ہو تو اس کا راستہ خالی کردو (اس کو چھوڑ دو)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15528]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15528، ترقيم محمد عوامة 15093)