حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، فِي " الرَّجُلِ يَبْلُغُ الْوَقْتَ وَهُوَ مُغْمَى عَلَيْهِ، قَالَ: يُلَبَّى عَنْهُ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ کوئی شخص میقات تک پہنچ جائے اور اس پر بیہوشی طاری ہو تو اس کی طرف سے کوئی اور تلبیہ پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15525]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15525، ترقيم محمد عوامة 15090)