☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 15089
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 15089
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَزِيدَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَا تَكْتَحِلْ إلَّا مِنْ رَمَدٍ , وَلَا تَكْتَحِلْ بِكُحْلٍ فِيهِ طَيِّبٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد ارشاد فرماتے ہیں کہ جس محرمہ کی آنکھ میں تکلیف ہو صرف وہ سرمہ لگائے اور ایسا سرمہ استعمال نہ کرے جس میں خوشبو ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15524]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15524، ترقيم محمد عوامة 15089)
← Previous Hadith (15088) Back to Bab Next Hadith → (15090)