☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص میقات تک پہنچ جائے لیکن اس پر بے ہوشی طاری ہو تو…؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← کوئی شخص میقات تک پہنچ جائے لیکن اس پر بے ہوشی طاری ہو تو…؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 15090 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، فِي " الرَّجُلِ يَبْلُغُ الْوَقْتَ وَهُوَ مُغْمَى عَلَيْهِ، قَالَ: يُلَبَّى عَنْهُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ کوئی شخص میقات تک پہنچ جائے اور اس پر بیہوشی طاری ہو تو اس کی طرف سے کوئی اور تلبیہ پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15525]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15525، ترقيم محمد عوامة 15090)
حدیث نمبر: 15091 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" يُهَلُّ عَنْهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جس پر بیہوشی طاری ہوجائے اس کی طرف سے تلبیہ پڑھا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15526]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15526، ترقيم محمد عوامة 15091)