☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15085
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15085
حدیث نمبر: 15085 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، قَالَ: قُلْتُ لِمُجَاهِدٍ: " أَتَكْتَحِلُ الْمُحْرِمَةُ بِالْإِثْمِدِ؟ قَالَ: لَا , قُلْتُ: إنَّهُ لَيْسَ فِيهِ طِيبٌ؟ قَالَ: إنَّهُ فِيهِ زِينَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے عرض کیا کہ محرمہ خاتون اثمد سرمہ لگا سکتی ہے؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں میں نے عرض کیا کہ اس میں خوشبو نہیں ہوتی؟ آپ نے فرمایا اس میں زیب وزینت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15520]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15520، ترقيم محمد عوامة 15085)
پچھلی حدیث → (15084) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15086)