ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَلَّامٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الضَّحَّاكِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " إذَا أَرْمَدَ الْمُحْرِمُ فَلْيَكْتَحِلْ، وَلا يَكْتَحِلْ بِشَيْءٍ فِيهِ طِيبٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ محرم شخص کی اگر آنکھ دکھے تو وہ سرمہ لگا سکتا ہے، لیکن ایسا سرمہ استعمال نہ کرے جس میں خوشبو ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15519]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15519، ترقيم محمد عوامة 15084)