حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، قَالَ: قُلْتُ لِمُجَاهِدٍ: " أَتَكْتَحِلُ الْمُحْرِمَةُ بِالْإِثْمِدِ؟ قَالَ: لَا , قُلْتُ: إنَّهُ لَيْسَ فِيهِ طِيبٌ؟ قَالَ: إنَّهُ فِيهِ زِينَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے عرض کیا کہ محرمہ خاتون اثمد سرمہ لگا سکتی ہے؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں میں نے عرض کیا کہ اس میں خوشبو نہیں ہوتی؟ آپ نے فرمایا اس میں زیب وزینت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15520]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15520، ترقيم محمد عوامة 15085)