☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15066
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15066
حدیث نمبر: 15066 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ حَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ، قَالَ: " أَمَرَنَا عُمَرُ بِقَتْلِ الْحَيَّةِ , وَالزُّنْبُورِ وَنَحْنُ مُحْرِمُونَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سوید بن غفلہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ہمیں سانپ اور بھڑ کو مارنے کا حکم دیا حالانکہ ہم حالت احرام میں تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15501]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15501، ترقيم محمد عوامة 15066)
پچھلی حدیث → (15065) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15067)