☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15065
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15065
حدیث نمبر: 15065 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ حَنْظَلَةَ، عَنِ الْقَاسِمِ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ: " لَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ أَنْ تَقْتُلُوهُنَّ وَأَنْتُمْ حُرُمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ تم حالت احرام میں ان کو مار دو تو اس میں تم پر کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15500]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15500، ترقيم محمد عوامة 15065)
پچھلی حدیث → (15064) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15066)