☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15064
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15064
حدیث نمبر: 15064 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، حَنْظَلَةَ ، الْقَاسِمِ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ حَنْظَلَةَ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: سَمِعْتُهُ، يَقُولُ: " خَمْسٌ فَوَاسِقُ فَاقْتُلُوهُنَّ فِي الْحَرَمِ: الْحُدَاةُ , وَالْغُرَابُ , وَالْكَلْبُ الْعَقُورُ , وَالْفَأْرَةُ , وَالْعَقْرَبُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پانچ چیزیں ایسی ہیں جن کو حرم میں قتل کیا جاسکتا ہے، چیل، کوا، کتا، چوہا اور بچھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15499]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15499، ترقيم محمد عوامة 15064)
پچھلی حدیث → (15063) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15065)