☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15050
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15050
حدیث نمبر: 15050 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ، قَالَ: قَالَ سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ: " خَمْسٌ يَقْتُلُهُنَّ الْمُحْرِمُ: الْعَقْرَبُ , وَالْحَيَّةُ , وَالذِّئْبُ , وَالْغُرَابُ , وَالْكَلْبُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب ارشاد فرماتے ہیں کہ محرم شخص پانچ جانوروں کو مار سکتا ہے، بچھو، سانپ، بھیڑیا، کوا اور کتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15482]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15482، ترقيم محمد عوامة 15050)
پچھلی حدیث → (15049) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15051)