☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15032
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15032
حدیث نمبر: 15032 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ ثَابِتِ بْنِ قَيْسٍ، قَالَ: رَأَيْتُ عِرَاكَ بْنَ مَالِكٍ " يُصَلِّي عِنْدَ كُلِّ أُسْبُوعٍ رَكْعَتَيْنِ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ثابت بن قیس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عراک بن مالک کو دیکھا کہ آپ نے ہر طواف پر (سات چکروں پر) دو رکعتیں ادا فرمائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15463]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15463، ترقيم محمد عوامة 15032)
پچھلی حدیث → (15031) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15033)