حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ:" لِكُلِّ سُبُوعٍ رَكْعَتَانِ , لَا يُجْزِئُ مِنْهَا تَطَوُّعٌ وَلَا فَرِيضَةٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ طواف کے ہر سات چکروں پر دو رکعتیں ہیں، کوئی نفل اور فرض نماز اس کی جگہ کافی نہ ہوں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15464]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15464، ترقيم محمد عوامة 15033)