☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15031
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15031
حدیث نمبر: 15031 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنٌ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ " كَانَ لَا يَقْرِنُ بَيْنَ السُّبُوعِ , وَيُصَلِّي لِكُلِّ سُبُوعٍ رَكْعَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ کئی طواف اکٹھے ملا کر نہ کرتے تھے اور ہر طواف پر دو رکعتیں ادا فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15462]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15462، ترقيم محمد عوامة 15031)
پچھلی حدیث → (15030) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15032)