حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنٌ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ السَّائِبِ قَالَ:" رَأَيْتُ خَارِجَةَ بْنَ زَيْدٍ، يُصَلِّي عند كُلِّ سُبُوعٍ رَكْعَتَيْنِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت زید بن السائب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت خارجہ بن زید کو دیکھا کہ آپ نے طواف کے ہر سات چکروں پر دو رکعتیں ادا فرمائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15461]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15461، ترقيم محمد عوامة 15030)