حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ خَالِدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، قَالَ: رَأَيْتُ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ وَسَالِمًا وَعُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ " يُصَلُّونَ عِنْدَ كُلِّ سُبُوعٍ رَكْعَتَيْنِ , وَلَا يَقْرِنُونَ بَيْنَ السُّبُوعِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ابوبکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم بن محمد، حضرت سالم اور حضرت عبید اللہ بن عبد اللہ کو دیکھا وہ طواف کے ہر سات چکروں پر دو رکعتیں ادا فرماتے، اور کئی طواف ملا کر نہ کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15460]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15460، ترقيم محمد عوامة 15029)