☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15030
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15030
حدیث نمبر: 15030 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنٌ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ السَّائِبِ قَالَ:" رَأَيْتُ خَارِجَةَ بْنَ زَيْدٍ، يُصَلِّي عند كُلِّ سُبُوعٍ رَكْعَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن السائب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت خارجہ بن زید کو دیکھا کہ آپ نے طواف کے ہر سات چکروں پر دو رکعتیں ادا فرمائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15461]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15461، ترقيم محمد عوامة 15030)
پچھلی حدیث → (15029) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15031)