☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14949
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14949
حدیث نمبر: 14949 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " يُحَجُّ عَنِ الْمَيِّتِ وَإِنْ لَمْ يُوصِ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میت کی طرف سے حج کیا جائے گا اگرچہ اس نے اس کی وصیت نہ بھی کی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15371]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15371، ترقيم محمد عوامة 14949)
پچھلی حدیث → (14948) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14950)