☽ 12 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في الميت يحج عنه
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الحج← في الميت يحج عنه
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 3
حديث رقم: 14947 مصنف ابن أبي شيبة
وكِيعٌ ، شُعْبَةَ ، أَبِي بِشْرٍ ، سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَ: إنَّ أُخْتِي مَاتَتْ وَلَمْ تَحُجَّ أَفَأَحُجُّ عَنْهَا؟ قَالَ:" أَرَأَيْتَ لَوْ كَانَ عَلَيْهَا دَيْنٌ فَقَضَيْتُهُ؟ وَاللَّهُ أَحَقُّ بِالْوَفَاءِ وَالْقَضَاءِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک شخص خدمت نبوی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں حاضر ہوا اور عرض کیا میری بہن کا انتقال ہوگیا اور اس نے حج نہیں کیا ہوا تھا کیا میں اس کی طرف سے حج کرلوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تیرا کیا خیال ہے اگر اس پر قرض ہوتا تو وہ ادا کرتا؟ بیشک اللہ تعالیٰ اس بات کا زیادہ حق دار ہے کہ اس کے حق کو ادا کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15369]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15369، ترقيم محمد عوامة 14947)
حديث رقم: 14948 مصنف ابن أبي شيبة
وكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، مَنْصُورٍ ، مُجَاهِدٍ ، يُوسُفُ ، ابْنِ الزُّبَيْرِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ رَجُلٍ يُقَالُ لَهُ يُوسُفُ ، عَنِ ابْنِ الزُّبَيْرِ ، قَالَ: أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إنَّ ابْنِي مَاتَ وَلَمْ يَحُجَّ فَأَحُجُّ عَنْهُ؟ قَالَ:" إنَّهُ أَكْبَرُ وَلَدِكَ؟" قَالَ: نَعَمْ، قَالَ:" فَحُجَّ عَنِ ابْنِكَ , أَرَأَيْتَ لَوْ كَانَ عَلَى ابْنِكَ دَيْنٌ فَقَضَيْتُهُ؟"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن زبیر سے مروی ہے کہ ایک شخص خدمت نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ میرے والد فوت ہوگئے ہیں انھوں نے حج نہیں کیا ہوا تھا، کیا میں ان کی طرف سے حج کرلوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ کیا تو ان کا بڑا بیٹا ہے؟ اس شخص نے عرض کیا کہ جی ہاں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ پھر تو اپنے والد کی طرف حج ادا کر، تیرا کیا خیال ہے اگر تیرے والد پر قرضہ ہوتا تو کیا تو وہ ادا نہ کرتا؟۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15370]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15370، ترقيم محمد عوامة 14948)
حديث رقم: 14949 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " يُحَجُّ عَنِ الْمَيِّتِ وَإِنْ لَمْ يُوصِ بِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میت کی طرف سے حج کیا جائے گا اگرچہ اس نے اس کی وصیت نہ بھی کی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15371]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15371، ترقيم محمد عوامة 14949)