☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14917
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14917
حدیث نمبر: 14917 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو أُسَامَةَ ، زَكَرِيَّا ، أَبِي إِسْحَاقَ ، زَيْدِ بْنِ تَبْيِعٍ ، عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ زَكَرِيَّا عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ تَبْيِعٍ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ أنزلت بَرَاءَةٌ بِأَرْبَعٍ: " لَا يَطُوفُ بِالْبَيْتِ عُرْيَانٌ , وَلَا يَقْرَبُ الْمَسْجِدَ مُشْرِكٌ بَعْدَ عَامِهِمْ هَذَا , وَمَنْ كَانَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَهْدٌ فَهُوَ إلَى مُدَّتِهِ , وَلَا تَدْخُلُ الْجَنَّةَ إلَّا نَفْسٌ مُسْلِمَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب چار براء تیں نازل ہوئیں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے بھیجا (کہ میں اعلان کروں کہ) کوئی شخص بیت اللہ کا طواف برہنہ ہو کر نہ کرے، آج کے بعد مشرک بیت اللہ کے قریب نہ آئے، اور جس شخص کے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے درمیان کوئی معاھدہ تھا پس وہ اس مدت تک ہے (جو طے ہوئی تھی) اور جنت میں مسلمان کے علاوہ کوئی داخل نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15329]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15329، ترقيم محمد عوامة 14917)
پچھلی حدیث → (14916) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14918)