☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14911
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14911
حدیث نمبر: 14911 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُجَاهِدٍ رَفَعَهُ، قَالَ:" لَا يَحِلُّ بَيْعُ رِبَاعِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے مرفوعاً مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مکہ مکرمہ کے مکان فروخت کرنا جائز نہیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15323]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15323، ترقيم محمد عوامة 14911)
پچھلی حدیث → (14910) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14912)