☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مکہ کے رباع (چاروں جانب بازار یا دکانوں سے گھرے ہوئے علاقوں) کے بیع (فروخت) کے بارے میں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← مکہ کے رباع (چاروں جانب بازار یا دکانوں سے گھرے ہوئے علاقوں) کے بیع (فروخت) کے بارے میں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 14908 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ سَوَّارٍ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ أَبِي هِشَامٍ، قَالَ: قَالَ عُثْمَانُ: " رِبَاعِي الَّتِي بِمَكَّةَ يَسْكُنُهَا بَنِيَّ , وَيُسْكِنُونَهَا مَنْ أَحَبُّوا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان ارشاد فرماتے ہیں کہ مکہ مکرمہ میں میرے گھر ہیں جن میں میری اولاد رہتی ہے، اور وہ جس کو چاہتے ہیں ان گھروں میں رہائش دیتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15320]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15320، ترقيم محمد عوامة 14908)
حدیث نمبر: 14909 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، وَعَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ، قال: " كَانُوا يَكْرَهُونَ أَنْ يَبِيعُوا شَيْئًا مِنْ رِبَاعِ مَكَّةَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد، حضرت عطاء اور حضرت طاؤس مکہ مکرمہ کے مکان کو فروخت کرنے کو ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15321]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15321، ترقيم محمد عوامة 14909)
حدیث نمبر: 14910 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" لَا يَحِلُّ بَيْعُ رِبَاعِهَا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مکہ مکرمہ کے مکان فروخت کرنا جائز نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15322]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15322، ترقيم محمد عوامة 14910)
حدیث نمبر: 14911 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُجَاهِدٍ رَفَعَهُ، قَالَ:" لَا يَحِلُّ بَيْعُ رِبَاعِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے مرفوعاً مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مکہ مکرمہ کے مکان فروخت کرنا جائز نہیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15323]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15323، ترقيم محمد عوامة 14911)
حدیث نمبر: 14912 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي حُسَيْنٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ نَضْلَةَ، قَالَ: " كَانَتْ رِبَاعُ مَكَّةَ فِي زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَزَمَانِ أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ تُسَمَّى السَّوَائِبُ , مَنِ احْتَاجَ سَكَنَ وَمَنِ اسْتَغْنَى أَسْكَنَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ بن نضلہ فرماتے ہیں کہ میرے پاس نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں اور حضرت صدیق اکبر اور حضرت عمر کے زمانہ میں مکہ مکرمہ میں مکان تھا اس کا نام سوائب تھا کہ جو خود محتاج ہے وہ خود اس میں رہے اور جو مالدار ہے وہ دوسروں کو اس میں رہنے کی جگہ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15324]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15324، ترقيم محمد عوامة 14912)