☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14902
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14902
حدیث نمبر: 14902 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاش، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: أَنَا قَرَأْتُ كِتَابَ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَلَى النَّاسِ بِمَكَّةَ " يَنْهَاهُمْ عَنْ كِرَاءِ بُيُوتِ مَكَّةَ وَدُورِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کا مکتوب لوگوں کو پڑھ کر سنایا (جس میں تحریر تھا کہ) مکہ مکرمہ کے گھروں اور رہائشی مکانوں کو کرایہ پر دینا جائز نہیں ہے (اس سے منع کیا گیا ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15313]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15313، ترقيم محمد عوامة 14902)
پچھلی حدیث → (14901) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14903)