☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14875
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14875
حدیث نمبر: 14875 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: قَالَ الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ: " إنَّ الشَّاةَ لَنْ تَعْدُوَ أَنْ تَكُونَ نُسَيْكَةُ , وَأَنَّ الْبَقَرَةَ مِنَ الْبُدْنِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم بن محمد فرماتے ہیں کہ بکری کو قربانی میں سے شمار نہیں کیا جائے گا، بیشک گائے بھی البدن میں شامل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15284]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15284، ترقيم محمد عوامة 14875)
پچھلی حدیث → (14874) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14876)