حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: قَالَ الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ: " إنَّ الشَّاةَ لَنْ تَعْدُوَ أَنْ تَكُونَ نُسَيْكَةُ , وَأَنَّ الْبَقَرَةَ مِنَ الْبُدْنِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قاسم بن محمد فرماتے ہیں کہ بکری کو قربانی میں سے شمار نہیں کیا جائے گا، بیشک گائے بھی البدن میں شامل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15284]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15284، ترقيم محمد عوامة 14875)