☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14836
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14836
حدیث نمبر: 14836 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ حَمَّادٍ، قَالَ: " لَا يَخْتَضِبِ الْمُحْرِمُ بِالْحِنَّاءِ , وَلَا يَتَوَضَّأْ بِدَسْتَبْسَانَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ محرم مہندی نہ لگائے اور نہ ہی دسبسان سے وضو کرے، (دسبسان کا مطلب محقق ابو عوانہ کو بھی معلوم نہ ہوسکا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15242]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15242، ترقيم محمد عوامة 14836)
پچھلی حدیث → (14835) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14837)