حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ يَتَدَاوَى بِالْحِنَّاءِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں محرم مہندی بطور دوا استعمال کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15241]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15241، ترقيم محمد عوامة 14835)