حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ حَمَّادٍ، قَالَ: " لَا يَخْتَضِبِ الْمُحْرِمُ بِالْحِنَّاءِ , وَلَا يَتَوَضَّأْ بِدَسْتَبْسَانَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ محرم مہندی نہ لگائے اور نہ ہی دسبسان سے وضو کرے، (دسبسان کا مطلب محقق ابو عوانہ کو بھی معلوم نہ ہوسکا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15242]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15242، ترقيم محمد عوامة 14836)