حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، وَعَطَاءٍ، قَالَا: " لَا بَأْسَ أَنْ يَتَدَاوَى الْمُحْرِمُ بِالْحِنَّاءِ , وَكَرِهَا أَنْ يَخْتَضِبَ بِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں کہ محرم مہندی بطور دوا استعمال کرے، لیکن مہندی لگانے کو ناپسند کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15240]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15240، ترقيم محمد عوامة 14834)