☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14834
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14834
حدیث نمبر: 14834 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، وَعَطَاءٍ، قَالَا: " لَا بَأْسَ أَنْ يَتَدَاوَى الْمُحْرِمُ بِالْحِنَّاءِ , وَكَرِهَا أَنْ يَخْتَضِبَ بِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں کہ محرم مہندی بطور دوا استعمال کرے، لیکن مہندی لگانے کو ناپسند کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15240]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15240، ترقيم محمد عوامة 14834)
پچھلی حدیث → (14833) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14835)