☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14794
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14794
حدیث نمبر: 14794 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ وَعُبَيْدَ بْنِ عُمَيْرٍ " يَرْمِيَانِ الْجِمَارَ بَعْدَمَا زَالَتِ الشَّمْسُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن زبیر اور حضرت عبید بن عمیر کو زوال شمس کے بعد رمی کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15198]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15198، ترقيم محمد عوامة 14794)
پچھلی حدیث → (14793) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14795)